bisemultan - انٹرمیڈیٹ کے پارٹ ٹو کا خصوصی امتحان 27نومبر سے شرو ع ہوگا، ڈیٹ شیٹ جاری

تعلیمی بورڈ ملتان کے زیرا ہتمام انٹرمیڈیٹ کے پارٹ ٹو کا خصوصی امتحان 27نومبر سے شرو ع ہوگا ڈیٹ شیٹ جاری کردی گئی۔
جس کے مطابق امتحانی پرچے دو مختلف اوقات میں ہوں گے صبح کے اوقات میں پرچے ساڑھے آٹھ بجے اور شام کے اوقات میں ڈیڑھ بجے شروع ہوں گے جبکہ جمعہ کو دو بجے پرچہ شروع ہوگا۔
پہلا دن پرچے اکنامکس اور سوشیالوجی کے ہوں گے ۔
امتحان 27 نومبر سے شروع ہوکر 6دسمبر تک جاری رہے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *