QURAN MAJEED - سکولوں میں3 کروڑ طلباء کو ناظرہ قرآن پڑھانے کیلئے سپارے کم پڑ گئے

پنجاب بھر کے سکولوں میں قران پڑھانے کی تیاریاں تاحال پوری نہ ہوسکیں، جبکہ 15نومبر سے ججز انسپکشن شروع کردیں گے۔
جبکہ پنجاب بھر کے سرکاری ونجی سکولوں میں زیر تعلیم تین کروڑ سے زائد طلبا کیلئے سپارے کم پڑ گئے ۔
15 نومبر سے قبل سکولوں میں تین کروڑ سپاروں کی فراہمی ممکن نہیں،، کوئی بھی پبلشر کم وقت میں اتنے سپاروں کی فراہمی یقینی نہیں بناسکتا۔
جس پر تعلیمی حلقوں نے حکومت سے سپارے فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *