Saqlain Mushtaq - ثقلین مشتاق کو ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے بھی ذمہ داریاں ملنےکا امکان

ثقلین مشتاق نیوزی لینڈسیریز کیلئے عبوری کوچ کی ذمہ داری سنبھال رہےہیں اور 2 غیرملکی ‏کنسلٹنٹ کوچز کے ساتھ ثقلین مشتاق کے بھی کوچ ہونےکا امکان ہے۔

چیئرمین پی سی بی نےکنسلٹنٹ کوچز کےساتھ ملکی کوچ کی تقرری کا کہا تھا اور پاکستان کرکٹ بورڈ ملکی ‏کوچ کا اعلان جلد کرے گا۔

البتہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے مستقل کوچز کی تقرری ورلڈ کپ کے بعد ہو گی۔ ‏