ppsc logo - پنجاب پبلک سروس کمیشن ،مختلف محکموں میں بھرتی کیلیےتمام انٹرویوز منسوخ

پنجاب پبلک سروس کمیشن نےمختلف محکموں میں بھرتی کےحوالے سے 6 ستمبر سے 11ستمبر تک ہونے والے تمام انٹرویوز منسوخ کر دئیے۔ترجمان کے مطابق یہ فیصلہ حکومت کی جانب سے انٹر سٹی ٹرانسپورٹ سروس کی معطلی کی بناء پر کیا گیا،انٹرویوز کی نئی تاریخ سے امیدواروں کو بذریعہ ایس ایم ایس مطلع کر دیا جائے گا۔