covid certificate - جعلی کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ بنانے میں ملوث محکمہ صحت پنجاب کا ملازم گرفتار

محکمہ صحت پنجاب نے لاہور میں جعلی کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ بنانے میں ملوث اپنے ایک ملازم کو گرفتار کرلیا، ملزم عبدالرحمان شہریوں سے 4ہزار روپے رشوت لیکر جعلی انٹریاں کرتا تھا۔
محکمہ صحت پنجاب نے لاہور ایکسپو سنٹر سے شہریوں کی ویکسین کی جعلی انٹری کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔
عبدالرحمان محکمہ صحت میں درجہ چہارم کا ملازم ہے۔