bzu merit lists - صوبائی مشیر ثقافت کی وی سی جامعہ زکریا سے شعبہ سرائیکی سے متعلق گفتگو

صوبائی مشیر ثقافت پنجاب فیصل انور نے وائس چانسلرجامعہ زکریا منصور اکبر کنڈی کے ساتھ ملاقات کی، آرٹ اینڈ کلچر کی ترویج و ترقی کیلیےکیے گئے اقدامات پر باہمی تبادلہ خیال کیا اور حکومت کی جانب سےکیے گئے فوری اقدامات پر بھی روشنی ڈالی۔فیصل انور نے کالج اف آرٹس اور شعبہ سرائیکی کے حوالے سے بھی بات چیت کی اور کہا کہ ان شعبوں کی مزید ترقی کے لئے بھرپور تعاون کروں گا۔