peef 1 - پیف نے 18 سال کے طلبا کی ویکسی نیشن لازمی قرار دےدی

پیف نے 18سال اورا س سے زائد عمر کے طلبا کی ویکسی نیشن کو لازم قرار دے دیا، اس سلسلے میں جاری مراسلے میں تمام پارٹنرز کوہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنے سکول کے بچوں کو جن کی عمر18سال ہے جو سس میں مہیا کی گئی ہے ان کی ویکسین کرائیں اور جلد سے جلد رپورٹ ارسال کی جائے۔