Muhammad nawaz - ورلڈ ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں شامل آل راؤنڈر محمد نوازکا کورونا ٹیسٹ مثبت

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈرمحمد نواز کا ک رونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے، ٹیسٹ مثبت آنے پر انہوں نے خود کو آئسولیٹ کرلیا ہے، قومی ٹیم کے دیگر ارکان کے کرونا ٹیسٹ منفی آئے۔

محمد نواز نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز میں قومی اسکواڈ کا حصہ ہیں اس کے علاوہ ان کا نام ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے اسکواڈ میں بھی شامل ہے۔