bise multan logo - تعلیمی ادارے بند رہنے کے باوجود جماعت نہم کے امتحانات جاری رہیں گے،ایجوکیشن بورڈ

تعلیمی بورڈ ملتان کے حکام کے مطابق11ستمبر تک تعلیمی ادارے بند رہنے کے باوجود جماعت نہم طے شدہ شیڈول کے مطابق جاری رہیں گے،واضح رہے کہ حکومت پنجاب نے کوویڈ19کی صورتحال کے پیش نظرملتان سمیت مختلف اضلاع میں11ستمبرتک سکولزاور کالجزبند رکھنے کے احکامات جاری کررکھے ہیں ۔