govt of Punjab logo 554x470 1 - ہزاروں اساتذہ کے بناولنٹ فنڈ کی ادائیگیاں روک دیں گئی

پنجاب بھر کے ہزاروں اساتذہ بناولنٹ فنڈ کی ادائیگیاں روک دیں گئی ہیں۔
محکمہ خزانہ نےہزاروں اساتذہ کوبناولنٹ فنڈزکی ادائیگیاں روک دیں، بناولنٹ فنڈکی ادائیگی کے لئےاعتراض گریڈ 16کے اساتذہ پر لگایا گیا۔
اساتذہ کا کہناتھا کہ تنخواہ سے کٹوتی گریڈ 16 کے حساب سے کی جارہی ہے،ادائیگیاں گریڈ 15 کے حساب سے کی جارہی ہیں۔جس پر اساتذہ نے احتجاج کرتے ہوئے اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس لینے کامطالبہ کیا ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *