south Punjab secreteriat 480x470 1 - جنوبی پنجاب کے تعلیمی اداروں میں روشنی میگزین شروع کرنے کافیصلہ

جنوبی پنجاب کے سکولوں کے طلبا کے لئے روشنی میگزین کا آغاز کیا جارہا ہے،جس س اردو زبان کی ترقی وترویج ہوگی۔
اس پراجیکٹ پر سیکرٹری ایجوکیشن جنوبی پنجاب ڈاکٹر احتشام نے ہوم ورک مکمل کرلیا ہے، رواں ماہ یہ میگزین آن لائن کردیا جائے گا۔