School Education Department - پنجاب کے سکولوں کے سربراہوں کو تبدیل کوتبدیل کرنے کافیصلہ

محکمہ سکولز ایجوکیشن نے صوبے کے سکولوں کے سربراہوں کو تبدیل کرنے کافیصلہ کیا ہے، جس کےلئے تمام سی ای اوز سے فہرستیں طلب کرلی گئیں ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پہلے مرحلے میں گریڈ 16سے 20 کے سکول سربراہوں کو تبدیل کیا جائے گا، جس کے بعد دوسرے مرحلے میں دوسرے سکولوں کے سربراہوں کو تبدیل کیا جائے گا۔

تمام سی ای اوز کو ہدایت کی گئی ہےکہ دو روز میں فہرستیں ارسال کری جائیں ۔