ajmal mahar - اجمل مہار ہم میں نہیں رہے

بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان شعبہ سرائیکی کے لیکچرر ڈاکٹر محمد اجمل مہار بقضائے الہی سے انتقال کر گئے ہیں۔

مرحوم کی نماز جنازہ بہاءالدین زکریا یونیورسٹی کی سٹاف کا لونی، کی جامع مسجد میں، گزشتہ دن ساڑھے بارہ بجے ادا کی گئی، جس میں یونیورسٹی کے

اساتزہ، اور طلباء نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔جسکے بعد ان کی میت تدفین کے لیئے ان کے آبائی شہر داجل،ضلع ڈیرہ غازیخان روانہ کردی گئی۔

مرحوم گذشتہ ایک ماہ سے کرونا وائرس کی وجہ سے ہسپتال میں داخل تھے۔

مرحوم کئی کتابیں کے مصنف اور نامور ریسرچ اسکالر تھے۔ وہ شعبہ سرائیکی،ریسرچ سنٹر کے ساتھ ابتدائی دنوں سے وابستہ تھے