bzu merit lists - زکریا یونیورسٹی : داخلوں کی میرٹ لسٹیں آویزاں کردی گئیں، فارم ڈی کا میرٹ سب سے زیادہ

زکریا یونیورسٹی میں گزشتہ روز میرٹ لسٹیں آویزاں کردی گئیں۔

جس کے مطابق سب سے زیادہ میرٹ فارم ڈی کا رہا جو 92.42تھا، جبکہ بی ایس فوڈ سائنز کا میرٹ 92.42، ہیلتھ اینڈ نیوٹریشن کا 92.20، ایگری کلچرکا 88.76، آئی آر کا 90.96، کرمنالوجی کا 89.69، ایل ایل بی کا89.85، بی بی اے 89.5، انگلش کا 91.53 میتھ کا 88.15،بائیو کیمسٹری کا 92.1 کمپیوٹر سائنسز کا 92.81، انوائرمنٹ ٹیکنالوجی کا 91.28 فزکس کا90.32، کیمسٹری کا 92.03 بائیو ٹیکنالوجی 92.65، مائیلیکولر بائیولوجی 91.81، باٹنی کا 91.16، مائیکرو بائیولوجی 92.04، زوالوجی کا 91.61 ڈی وی ایم کا 92.75 رہا۔
انڈرگریجوایٹ داخلوں کے لیے دوسری میرٹ لسٹ 2 ستمبر کو آویزاں کی جائے گی۔

جبکہ تیسری میرٹ لسٹ 7 ستمبر کو آویزاں کی جائے گی، اور کلاسوں کا باقاعدہ 13 ستمبر سے کیاجائے گا۔