punjab textbook board pctb logo - یکساں نصاب کےساتھ پرائیویٹ پبلشرز کی کتابیں پڑھانے کی منظوری

پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ نے یکساں نصاب کے ساتھ پرائیویٹ پبلشرز کی کتابوں کو این او سی جاری کر دیئے۔
بورڈ نے پہلی تا دسویں جماعت تک کیلئے پرائیویٹ کتابوں کی منظوری دی گئی ہے، پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کی جانب سے پبلشرز کی 125 پرائیویٹ کتابوں کی سکولوں میں پڑھانے منظوری دی گئی ہے، منظور شدہ پرائیویٹ کتابیں سکولوں میں یکساں نصاب کے ساتھ بطور ٹیکسٹ بک پڑھانے کی اجازت ہوگئی۔