پنجاب بھر کے ہزاروں اساتذہ بناولنٹ فنڈ کی ادائیگیاں روک دیں گئی ہیں۔
محکمہ خزانہ نےہزاروں اساتذہ کوبناولنٹ فنڈزکی ادائیگیاں روک دیں، بناولنٹ فنڈکی ادائیگی کے لئےاعتراض گریڈ 16کے اساتذہ پر لگایا گیا۔
اساتذہ کا کہناتھا کہ تنخواہ سے کٹوتی گریڈ 16 کے حساب سے کی جارہی ہے،ادائیگیاں گریڈ 15 کے حساب سے کی جارہی ہیں۔جس پر اساتذہ نے احتجاج کرتے ہوئے اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس لینے کامطالبہ کیا ہے ۔