t 20 world cup trophy - ٹی ٹوئنٹی20 ورلڈکپ کی ٹرافی کا ورچوئل ٹور شروع

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی ٹرافی کے ورچوئل ٹور کا آغاز ہو گیا۔
کورونا کے سبب دنیا بھر ‏میں فینز آئی سی سی کے فیس بک اور انسٹا گرام پیج پر ٹرافی ٹور میں شامل ہوسکیں گے۔
ٹرافی کی رونمائی دو ہزار سولہ کےفائنل کے آخری اوور میں چار چھکےلگانے والے ویسٹ انڈین ٹیم کے ہیرو کارلوس ‏بریتھ ویٹ کی نظم پڑھتے ہوئے ویڈیو جاری کی گئی ہے۔