mnsua agreement - نوازشریف زرعی یونیورسٹی اور بلھے شاہ پیکنگ میں معاہدہ

نوازشریف زرعی یونیورسٹی اور بلھے شاہ پیکنگ میں معاہدہ طے پاگیا ، جس کی رو سے دونوں ادارے فصلوں کی پیداوار کےلئے تحقیق اور ٹیکنکی خدمات کےلئے تعاون کریں گے ، جو صنعت کےلئے فیڈ اسٹاک کے طور پر کام آسکتی ہے۔

معاہدے پر وائس چانسلر ڈاکٹر محمد آصف اور سی ای او اصغر عباس نے دستخط کئے۔