phone has no service - ملتان سمیت متعدد علاقوں میں موبائل سروس معطل کر دی گئی

ملتان میں محرم الحرام کے سلسلہ میں صبح 4 بجے سے رات10 بجے تک خانیوال صبح 8 بجے سے 6 بجے تک بھکر رات 8 سے رات 11 بجے تک اٹک رات 9 بجے سے رات گئے جبکہ دیگر علاقوں میں اوکزئی ،قمبر،خیرپور،ہری پور،اینٹ آباد کرم ایجنسی شامل ہیں ،زرائع کے مطابق 6 محرم کے حوالے سے ان شہروں میں شروع معطل کی گئی ہیں ،دوسری جانب سروس معطل ہونے سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے