Azam Khan - قومی کرکٹر اعظم خان نیٹ سیشن کے دوران سر پر گیند لگنے کے باعث زخمی

عظم خان نے سر پر ہیلمیٹ پہن رکھا تھا، اعظم خان کو سی ٹی اسکین کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے

قومی کرکٹ ٹیم کے ڈاکٹر ریاض احمد کرکٹر اعظم خان کے ہمراہ موجود ہیں، ٹیم ڈاکٹر نوجوان بیٹسمین کے سی ٹی اسکین کا جائزہ لینے کے بعد اپ ڈیٹ فراہم کریں گے۔