تمام سرکاری اور نجی یونیورسٹیز کے طالب علموں اور اساتذہ کو 31اگست تک ویکسی نیشن لگانے کی ڈیڈلائن جاری کردی گئی، بتایا گیاہے کہ تمام طالب علم اور اساتذہ اپنا ویکسی نیشن کا سرٹیفکیٹ یونیورسٹیز میں جمع کرائیں گے ۔ ویکسی نیشن نہ لگا نے والے طالب علموں اور اساتذہ کو یونیورسٹیز میں آ نے کی اجا زت نہیں ہوگی۔