gold silver price - سونےکی قیمت مستحکم چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

صرافہ بازار ملتان میں سونے کی قیمت مستحکم اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا ۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز سونے کی فی تولہ ایک لاکھ10ہزاروپے کی سطح پر برقرارہے جبکہ دوسری جانب چاندی کی قیمت بڑھ کر 1440روپے فی تولہ کی سطح پر آ گئی ہے۔