bzu multan - زکریا یونیورسٹی میں آج بڑا احتجاج ہوگا

زکریا یونیورسٹی میں خصوصی الاؤنس نہ ملنے پر احتجاج کیا جائے گا ۔

بتایاگیا ہے کہ حکومت پنجاب کی جانب سے یونیورسٹیوں کو 25 فیصد الاؤنس نہیں ملا، جس پر زکریا یونیورسٹی کی تمام یونینز ڈاکٹر عبدالستار ملک ، ڈاکٹر خاور نوازش، رانا جنگ شیر اور ملک صفدر حسین کی قیادت میں احتجاج کریں گی، اور ریلی نکالیں گی ۔

bzu strike - زکریا یونیورسٹی میں آج بڑا احتجاج ہوگا