ایچ ای ڈی وزیر اعلیٰ کے احکمات کی روشنی میں رحمت اللعامین سکالرشپ کےلئے ہائرسکینڈری سکولوں ، کالجز سے طلبا کا ریکارڈ طلب کیا تھا، جس میں طلبا کے ضلع کا نام، ادارے کا نام، اور اکاونٹس تفصیل مانگی گئیں تھیں یہ سارا مکمل ریکارڈ لاہور ارسال کردیا گیا ہے ۔