جنوبی پنجاب کے سکولوں کے طلبا کے لئے روشنی میگزین کا آغاز کیا جارہا ہے،جس س اردو زبان کی ترقی وترویج ہوگی۔
اس پراجیکٹ پر سیکرٹری ایجوکیشن جنوبی پنجاب ڈاکٹر احتشام نے ہوم ورک مکمل کرلیا ہے، رواں ماہ یہ میگزین آن لائن کردیا جائے گا۔

سرائیکی وسیب کی خبریں