umarhall bzu - جامعہ زکریا ملتان میں جمعیت کے رکن کلیم اللہ کوقتل کردیا گیا۔ پولیس کی فوری کارروائی: جمعیت کارکن کا قاتل گرفتار

حملہ آور کا نام اویس جٹ ہے جو مختلف شرپسند طلبہ تنظیموں کا سرغنہ رہا اور منشیات فروش کے دھندے میں ملوث ہے۔

حملہ آوار نے نہتے کلیم اللہ جس کا تعلق اسلامی جمعیت طلبہ سے تھا پر چھڑی اور خنجر سے وار کرکے قتل کردیا۔

اسلامی جمعیت طلبہ کے مزید 3 ارکان شدید زخمی جن میں عبدالقدیر اور شرجیل احمد اور زولفقار شامل ہیں۔

زخمیوں کو انتہائی تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔