bzu - جامعہ زکریا اور سدر ن پنجاب کرکٹ ایسوسی ایشن کے درمیان ایم او یو پر دستخط

جامعہ زکریا ملتان اور سدر ن پنجاب کرکٹ ایسوسی ایشن کے درمیان ایم او یو سائن ہوا ۔ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر منصو راکبر کنڈی اور ایس پی سی اے کے چیئرمین خواجہ محمد انیس نے ایم او یو پر دستخط کیے اور دستاویزات کا تبادلہ کیا۔