bzu - جامعہ زکریا ،31اگست سے شروع ہونیوالےامتحان ملتوی

جامعہ زکریا نے 31اگست سے شروع ہونے والے اے ڈی اے،اے ڈی ایس سالانہ امتحان2021ءملتوی کردیئے ہیں،معاون ناظم امتحانات جامعہ زکریا ذوالکفل ظفر کے مطابق نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا ۔

bzu 1 - جامعہ زکریا ،31اگست سے شروع ہونیوالےامتحان ملتوی